کریم بنزما

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: کریم بنزما کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ 2034 جو سعودی عرب میں شیڈول ہے دنیا کو اسلام سے متعارف کرانے کا اچھا موقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517617    تاریخ اشاعت : 2024/12/11

ایکنا پیرس: فلسطین کی حمایت پر فرانسیسی حکومت نے اپنے ہی لیجنڈ فٹبالر کریم بینزیما کے خلاف محاذ کھول دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515141    تاریخ اشاعت : 2023/10/20

ایکنا ریاض : سعودی کلب کے اسٹار فٹبالر کریم بنزما کی ایک سعودی قومی تقریب میں شرکت پر فرنچ شدت پسند رہنما نے کڑی تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515018    تاریخ اشاعت : 2023/09/27

ایکنا سعودی: فرنچ اسٹار اور سعودی ٹیم الاتحاد کے فارورڈ کریم بنزما کی مسجدالحرام، میں عمرہ کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514746    تاریخ اشاعت : 2023/08/08

اسٹار فٹبالر اور فرنچ مسلمان کھلاڑی کریم نے عرب ٹیم الاتحاد میں شمولیت پراظھار خیال پیش کیا.
خبر کا کوڈ: 3514470    تاریخ اشاعت : 2023/06/15

ایکنا تھران- تیونس فٹبال ٹیم کے خلاف فرانس کے سیاست داں کے نسل پرستانہ بیان پر شدید اعتراضات کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513277    تاریخ اشاعت : 2022/12/03